اپریل 20, 2026

کھاریاں: چوہدری شوکت علی مہمند چک (ڈنمارک)کی طرف سے ڈی ائی جی نیشنل پولیس بیورو پاکستان ناصر مختار راجپوت کے اعزاز میں شاندار عشائیہ

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار)چوہدری شوکت علی مہمند چک (ڈنمارک)کی طرف سے ڈی ائی جی نیشنل پولیس بیورو پاکستان ناصر مختار راجپوت کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چیئرمین میاں طارق جاوید اور سماجی رہنما راجہ فرہاد کوکن نے بھی خصوصی شرکت کی۔