کھاریاں: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے کھاریاں بار کے معروف قانون دان یاسر اقبال ایڈووکیٹ ملکہ کی ملاقات

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سے کھاریاں بار کے معروف قانون دان یاسر اقبال ایڈووکیٹ ملکہ کی ملاقات اور قانونی امورپرگفتگو ان کےہمراہ ملک سجاداعوان ڈوگہ تھے
تفصیل کےمطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سے کھاریاں بار کے معروف قانون دان یاسر اقبال ایڈووکیٹ ملکہ کی ملاقات اور قانونی امورپرگفتگو کی ۔

Exit mobile version