کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار )جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاوالدین کے وفد نے امیر ضلع چوہدری سیف اللہ ساہی کی قیادت میں ڈی پی او منڈی بہاوالدین احمد محی الدین سے تعارفی ملاقات ۔ منڈی بہاوالدین کو پر امن اور محفوظ بنانے میں ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی ۔ ڈی پی او احمد محی الدین نے وفد کا شکریہ ادا کیا ۔ بعد ازاں وفد نے ان کو قرآن پاک اور دیگر کتب کا تحفہ دیا۔
