ڈنگہ(زمان اسلم)محمدحبیب الرحمٰن بٹ،محمد امین اور محمد اجمل بٹ کی زیر نگرانی ایم شفیق بٹ اینڈ سنز ٹریولز کولیاں روڈ کا اففتاح 24مئی بروز جمعۃ المبارک کو ہوگا۔افتتاحی تقریب کا آغاز شام 6بجے ہوگا۔تقریب کا آغاز تلاوت و نعت شریف سے ہوگا۔تقریب کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں






