کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار)سویڈن کی معروف شخصیت چوہدری احمد خان کے اعزاز میں معروف پاکستانی بزنس مین سماجی شخصیت چوہدری عزیز احمد امرہ ڈائریکٹر امرہ گروپ آف کمپنیز کا قرطبہ ریسٹورنٹ کائیے قرطبہ پر عشائیہ دیا جس میں صدر اوورسیز فورم اسپین چوہدری صابر اختیار تارڑ،،چوہدری عاشق،چوہدری ،سید مبشر شاہ ،محمد نواز ،ڈاکٹر قمر فاروق اور مرزا ندیم بیگ نے شرکت کی
