تھانہ اے ڈویژن پولیس نے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) گجرات پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔تھانہ اے ڈویژن پولیس نے 10لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ کی زیرقیادت گجرات پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف خصوصی آپریشن جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن SI مہدی خاں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم محمد رمضان ولد محمد خالد سکنہ محلہ بخشوپورہ سے 10لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Exit mobile version