ڈنگہ؛ محمد حنیف بھیا مرحوم کے صاحبزادے ، امجد حنیف بھیا اور عثمان غنی بھیا کے بھائی ذوالفقار حنیف بھیا المعروف بلا مرحوم کا ختم قل آج دس بجے شروع ہوگا

ڈنگہ ( احتشام اللہ اسلم ) مرحوم را ہنما پاکستان پیپلز پارٹی محمد حنیف بھیا کے بیٹے امجد حنیف بھیا ، عثمان غنی بھیا، راشد حنیف بھیا، ثاقب حنیف بھیا کے بھائی ذوالفقار حنیف بھیا المعروف بلا جو قضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے ان کا ختم قل شریف آج 22 مئی بروز بدھ صبح 10 بجے مسجد بہار مدینہ محلہ بھی پورہ میں شروع ہوگا۔ دعا گیارہ بجے کی جائے گی

Exit mobile version