کھاریاں: میرا بیٹے کا انتقال کرنٹ لگنے سے ہوا ، سوشل میڈیا پر خبر غلط انداز میں پیش کی گئی؛ ڈاکٹر خضر حیات کی وضاحت

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) ڈاکٹر خضر حیات چوہدری کے صاحبزادے کے حوالے سے سوشل میڈیا ۔اخبارات واٹس ایپ گروپوں میں غلط خبر چلائی جا رہی ہے کہ ان کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا ہے جو سرا سر غلط اور بے بنیاد ہے۔ڈاکٹر خضر حیات کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا کرنٹ لگنے سے اللہ کے حضور پیش ہوا ہے سوشل میڈیا اور اخبارات کے تمام ذمہ داران کو اس خبر کو فوری اپنے سوشل میڈیا سے ریموو کر دینا چاہیے

Exit mobile version