گلیانہ(انصر فاروق مغل)پاکستان بزنس فورم گلیانہ کے صدر حافظ محمد اجمل کے صاحبزادے سیف اللہ نے آج حفظ قرآن کا آخری سنا کر حافظ قرآن کا عزاز اپنے نام کرلیا حافظ محمد اجمل کو آج ایک حافظ قرآن کا باپ ہونے کے ساتھ یہ اعزاز بی حاصل ہوگیا کہ حافظ سیف اللہ کو انہوں نے اپنی کاروباری ، سماجی، مذہبی اور دیگر بے پناہ مصروفیات کے باجود خود قرآن کریم یاد کروایا الحمدللہ۔۔۔آج حافظ سیف اللہ کے دادا جان کی روح کتنی شاداں ہو گی کہ ان کے گھر میں ان کے پوتے نے قرآن کریم کو اپنے سینے میں محفوظ کرلیا۔۔۔
گلیانہ: صدر پاکستان بزنس فورم حافظ محمد اجمل کے صاحبزادے سیف اللہ نے حافظ قرآن کا عزاز اپنے نام کرلیا
