صدر زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ، چیئرمین سینیٹ نےقائم مقام صدرکا عہدہ سنبھال لیا

صدر  مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔صدر مملکت کی غیر موجودگی پر  چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے

Exit mobile version