ڈنگہ: دانش مغل کے والد، سابق کونسلر قیصر اسحاق مغل کے چچا حاجی عبدالرزاق مغل کا ختم قل آج صبح دس بجے شروع ہوگا

ڈنگہ(مرزا شاہد علی)یوتھ لیڈر دانش مغل کے والد،سابق کونسلر قیصر اسحاق مغل کے چچا،ممتاز سماجی شخصیت،راہنما مغل برادری حاجی عبدالرزاق مغل (محلہ ریلوے اسٹیشن ڈنگہ) کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل آج 21 مئی بروز منگل صبح دس بجے مرکزی جامع مسجد عیدگاہ ڈنگہ میں شروع ہوگا اور اختتامی دعا 11 بجے ہوگی۔

Exit mobile version