پھالیہ (سید حفیظ سبزواری ) تحصیل پھالیہ کی تاریخ میں خوبصورت ترین ریسٹورنٹ و مارکی رائل آرچ کا افتتاح کر دیا گیا سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت
تفصیلات کے مطابق ضلع منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے چوہدری محمد ندیم کمبوہ۔ چوہدری محمد یوسف کمبوہ اور چوہدری عثمان رضا کمبوہ نے تقریبا تین سال قبل پھالیہ اور منڈی بہاؤالدین کے تقریبا درمیان مین گجرات منڈی روڈ پر رائل آرچ کے نام سے ایک خوبصورت مارکی میرج ہال اور ریسٹورنٹ قائم کیا اور اس کا معیار بلند۔بہترین اور عوامی امنگوں کے مطابق بنانے کے لیے ماہر اور تجربہ کار مینجر رحمت اللہ گل کو یہاں پر تعینات کیا مارکی نے تو گزشتہ سال ہی کام شروع کر دیا تھا تاہم ریسٹورنٹ کا افتتاح گزشتہ روز کیا گیا اس موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں ریسٹورنٹ کے مالکان مینجر سٹاف ممبران سمیت سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی شمولیت کرنے والوں میں صاحبزادہ عمار سعید آف مانگٹ۔چوہدری نذیر مانگٹ.پھالیہ پریس کلب رجسٹرڈ کے عہدیداران شجاع حسین بھٹی ۔میاں خوشنود.ڈاکٹر سجاد عمران کھوکھر ۔سینئر صحافی سید حفیظ سبزواری۔مرید کاظم جعفری ۔صاحبزادہ چن مقصود احمد صدیقی.سینئر صحافی خالد محمود مانگٹ محمد شفیق سیالوی۔ نوجوان صحافی حسن جاوید ۔نوجوان صحافی طیب حسین۔عاصم گوندل۔ فیصل امیر عالم ۔چوہدری انتظار کمبوہ۔ چوہدری ذوالفقار حال مقیم ساؤتھ افریقہ ۔چوہدری مختار وڑائچ ۔چوہدری حاجی لیاقت لسوڑی۔تھانہ پھالیہ کے ہیڈ محرر چوہدری قمر چیمہ۔ ماہر تعلیم میاں الیاس ۔ماہر تعلیم عدیل شہزاد۔ملک ساجد گولڈن سٹی ۔ڈاکٹر مختار۔میاں بابر۔چوہدری نوید وڑائچ ۔قاری محمد ادریس شاہد۔چوہدری حسن نثار ۔چوہدری حسن رانجھا ۔چوہدری نواز رانجھا۔میاں طلحہ ۔چوہدری جاوید وڑائچ ۔چوہدری جاوید کدھر پولیس۔چوہدری فیاض احمد ۔خاور بٹ ۔شاہد رفیق ۔یونس ضیاء۔ ماسٹر ارسل محمود ۔حسنات الرسول بٹ لائن سپرنٹڈنٹ۔چوہدری جمشید شیخو ۔میاں واصف اور دیگر شامل ہیں تقریب سے قبل مہمانوں کا شاندار اور تاریخی استقبال کیا گیا اس موقع پر مینجر رحمت اللہ گل کا کہنا تھا کہ کوالٹی اور معیار پر کوئی کمپرومائز نہیں انشاءاللہ لوگوں کو اچھے سے اچھی کوالٹی اور معیار فراہم کیا جائے گا اور رائل آرچ بہت جلد ضلع منڈی بہاوالدین کی تاریخ میں مثالی ریسٹورنٹ اور مارکی ثابت ہوگا
پھالیہ؛ رائل آرچ ریسٹورنٹ کا افتتاح ، علاقہ بھر سے نمایاں شخصیات کی شرکت
