آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی

ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سیکیورٹی نے تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔

Exit mobile version