کھاریاں: چوہدری اعجاز اسلم اور چوہدری عبد الرزاق ڈھو اٹلی پہنچ گئے
Website Admin
کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے ) چوہدری اعجاز اسلم اور چوہدری عبدالرزاق ڈھو یورپ وزٹ کے دوران اٹلی پہنچ گئے ۔ چوہدری اظہر اقبال دھوریہ اور چوہدری فاروق رزاق چاڑانوالہ نے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔