گجرات: نائب صدر ایف پی سی سی آئی عون علی سید کا KPK کے صنعتکاروں کے ہمراہ گجرات پریس کلب کا دورہ

گجرات (پ ر) نائب صدر (ایف پی سی سی آئی) عون علی سید کا KPK کے صنعتکاروں کے ہمراہ گجرات پریس کلب کا دورہ پریس کلب آمد پر صدر گجرات پریس کلب سید نوید شاہ، سنئیر نائب صدر رانا نزیر، نائب صدر مرزا یونس، سیکرٹری اطلاعات مرزاعامر بیگ،نوازش علی، سید عابد علی، رانا افتخار، محمد آصف،ٹورازم ایڈوائزر ٹو ڈی سی گجرات مبین الرحمن نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور آنے والے مہمانوں کو پھول پیش کئے گئے اس موقع پر سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری وحید الدین ٹانڈہ،میاں غلام محی الدین آف خورشید فین، عمران چوہدری، KPK سے آئے تجارتی وفد میں عون علی سید، سید صفدر زمان، فیصل حبیب، ملک عمیر خالد، ساجد نسیم، ملک عابد، ولید احمد، ملک عبداللہ ملک سعید اختر، ثاقب عمران، ثاقب خان، ملک عبدالباسط ملک عبدالواحد و دیگر شامل تھے۔

Exit mobile version