کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے) وزم ہائی سکول باہر وال کے زیر اہتمام ڈائریکٹر حافظ محمد طیّب کی زیر صدارت تحصیل کھاریاں کے طلباء وطالبات کے ریٹن اور اورل مقابلہ جات ہوے جس میں تحصیل کھاریاں کے 24سکولوں کے طلباء وطالبات نے حصہ لیا پوزیشن لینے والے بچوں کو انعامات سے نوازا لگیا اس شاندار تقریب کے مہمان خصوصی ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈاکٹر ظفر مہمدی نے شرکت کی جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں ڈاریکٹر اوور سیز ہائیر سیکنڈری سکول منڈیر چوہدری مجید احمد چوہدری محمد ارشد پروفیسر توصیف احمد میاں عبد الروف پرنسیپل وزڈم سکول چنن طارق محمود ثاقب میاں ابوزر سیمت دیگر سکولوں کے پرنسپل حضرات بھی شریک ہوئے مقررین نے ان خوبصورت مقابلہ جات پر وزڈم سکول باہر وال کی مینجمنٹ انتطامیہ کو خراج تحسین پیش کیا
کھاریاں: وزم ہائی سکول باہر وال کے زیر اہتمام تحصیل کھاریاں کے طلباء وطالبات کے ریٹن اور اورل مقابلہ جات کا انعقاد
