کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن سابق چیرمین رویت ھلال کمیٹی پاکستان سے ممبران اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ڈاکٹر راغب نعیمی اور ڈاکٹر اللہ بخش کلیار نے ملاقات کی آخر میں اللہ بخش کلیار نے اپنا اٹھائیس ممالک پر مشتمل سفرنامہ “ سیرو فی الارض “ پیش کیا۔
سابق چیرمین رویت ھلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن سے ممبران اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی اور ڈاکٹر اللہ بخش کلیار کی ملاقات
