عالمی یوم صحافت: گجرات پریس کلب میں خصوصی تقریب 3 مئی کو دن 11 بجے ہوگی

گجرات (پ ر) عالمی یوم صحافت پر آج 3 مئی کوصبح 11بجے گُجرات پریس کلب میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر زمان کائرہ، امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول سمیت ضلع بھر سے سیاسی سماجی شخصیات اور دانشور شرکت کریں گے، گجرات پریس کلب میں صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے ضلع گجرات کے تمام پریس کلبوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

Exit mobile version