ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کینیڈا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ کینیڈا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔سعد ظفر کینیڈا کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔کینیڈا کی کرکٹ ٹیم میں ایک ٹریولنگ ریزرو کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے

Exit mobile version