اکتوبر 30, 2026

قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کے اراکین کی تفصیل جاری ، این اے 62 سے الیاس چوہدری ق لیگ کی لسٹ میں شامل

ڈنگہ(مرزا شاہد علی)قومی اسمبلی نے سیاسی جماعتوں کے ممبران کی تفصیل جاری کر دی۔این اے 62 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوارمحمد الیاس چوہدری سمیت چوہدری حسین الہی، چوہدری سالک حسین اور چوہدری طارق بشیر چیمہ ق لیگ کی لسٹ میں شامل ہیں
مخصوص نشست پر کامیاب ہونے والی مس فرخ خان بھی ق لیگ کی لسٹ میں شامل ہیں