حکومت کا نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) حکومت کا نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم , 5 لاکھ سے زائد افراد کی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر موبائل سمیں بلاک ہوں گیفہرست میں شامل افراد ٹیکس ادا کرکے اپنی سم بحال کرا سکتے ہیں