کھاریاں: اسسٹنٹ کمشنر زوہیب ممتاز گوندل کی ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر عباس سدھو سے ملاقات

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے)اسسٹنٹ کمشنر زوہیب ممتاز گوندل کی ڈیرہ سدھ آمد ۔انہوں نے ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو اور بیرسٹر احمد شامیر سدھو سے ملاقات کی ۔ملاقات میں مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Exit mobile version