گورنمنٹ پرائمری سکول حاصلانوالہ کے سینئر ٹیچر ماسٹر صابر علی ریٹائرڈ،الوداعی ریلی کاانعقاد

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)معروف ماہر تعلیم،ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول حاصلانوالہ ماسٹر صابر علی ریٹائرڈ ہوگئے۔ان کے اعزاز میں گذشتہ روز الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں چوہدری حمزہ شہباز،ناظم وڑائچ ہیگرنے بطوت مہمان خصوصی شرکت کی۔چوہدری محمد صدیق گوندل حاصلانوالہ،طارق مختار ورائچ ہیگر خورد کی قیادت میں ماسٹر صابر علی کو ایک ریلی کی صورت میں پورے اعزاز کے ساتھ انہیں ان کے گھر تک پہنچایا گیا اور الواداع کیا گیا۔

Exit mobile version