جہلم ،APRNSکے صدر غلام مرتضیٰ جٹ اور قیصر محمود ڈار کل پریس کانفرنس کرینگے

جہلم( اے پی آر این ایس) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS رجسٹرڈ کے بانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ اور مرکزی چیئرمین APRNSریلیف کمیٹی، رھبر فاونڈیشن و اقراء حیات ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کے چیٸرمین قیصر محمود ڈار کل 26اپریل بروز جمعہ 3.30بجے بعد دوپہر کچہری کنٹین ہال جہلم میں پریس کانفرنس کرینگے بزریعہ پریس ریلیز ضلع جہلم کی صحافی برادری کو شرکت کی دعوت دی گٸی ہے

Exit mobile version