کھاریاں: منہاج کالج چک پیرانا کے طلباء مطالعاتی دورہ پر آج 25 اپریل کو روانہ ہونگے

کھاریاں (پریس ریلیز) منہاج کالج چک پیرانا (کھاریاں) کے طلباء 25 اپریل بروز جمعرات کو تعلیمی و تفریحی وزٹ کے لیے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔طلباء کی قیادت سر حامد (BS Physics)، سر جنید(BSCS) اور سر مدثر (ایم اے عربی و اسلامیات)کریں گے۔مطالعاتی دورہ کے دوران طلباء شکر پڑیاں، ایوب پارک، فیصل مسجد ودیگر تفریحی مقامات کا وزٹ کرینگے۔تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے

Exit mobile version