گجرات (بیوروچیف) گجرات چیمبر آف کامرس کے اعلی سطحی وفد کا حاجی ناصر محمود کی قیادت میں جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹریٹ اسلامک سنٹر گجرات آمد
جماعت اسلامی کے وفد کا ڈاکٹر طارق سلیم(امیر صوبہ) اور چوہدری انصر محمود ایڈووکیت(امیر ضلع) کی سربراہی میں شاندار استقبال
باہمی امور پر تبادلہ خیال، بزنس کمیونٹی کی بہتری کے لئے جدوجہد کرنے کا عزم
گجرات چیمبر کے وفد میں حاجٰی ناصر محمود، محمد اشفاق رضی ایڈووکیٹ، چوہدری اسد محمود بھٹی(سینئیر نائب صدر گجرات چیمبر)،مرزا فیاض عالم، باؤ محمد منیر پشاوری،سیٹھ قمر خورشید، علی انصر گھمن، سیٹھ معصوم قمر، عدنان مکی،عامر نعمان گھمن، حماد اسلم شامل تھے۔جماعت اسلامی ضلع گجرات کے وفد میں ڈاکٹر طارق سلیم(امیر صوبہ پنجاب)، چوہدری انصر محمود ایڈووکیٹ(امیر ضلع گجرات)،ڈاکٹر خالد محمود ثاقب(قیم ضلع)، سید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ(نائب امیر ضلع)،رانا محمد عمر صدیق(نائب امیر ضلع)،چوہدری عرفان صفی، حاجی محمد اسلم جاوید(سیکرٹری پاکستان بزنس فورم ضلع گجرات)،ڈاکٹر سید حیدر علی، راجہ ساجد شریف،نعیم شہباز،ڈپٹی سیکرٹریز چوہدری حمزہ سرور، انجینئیر اسامہ مختار بھی شامل تھے
جماعت اسلامی کی جانب سے بہترین مہمان نوازی کا اہتمام بھی کیا گیا
