کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)منڈی بہاؤالدین سے سابق ایم این اے محمداعجاز چوہدری نے اسلام آباد میں جاپان کے پاکستان میں تعینات سفیر H.E Wada Mitsuhiroسے ملاقات کی ہے۔دوران ملاقات مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
منڈی بہاؤالدین سے سابق ایم این اے محمداعجاز چوہدری کی اسلام آباد میں جاپانی سفیرسے ملاقات
