وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ و ڈویلپمنٹ کا اجلاس

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ و ڈویلپمنٹ کا اجلاس,گورنمنٹ پائلٹ بوائز ہائی سکول وحدت روڈ لاہور کی اپ گریڈیشن کے لئے فنڈز کی منظوری,پولیس ڈیپارٹمنٹ کی لیڈی پولیس آفیسرز کیلئے 150 ای بائیکس کی منظوری
پنجاب کے شہری علاقوں کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں مزید 630 پبلک بسیں شامل کرنے کے لئے فنڈز کی منظوری
لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور میں نئی بسیں فراہم کی جائیں گی
انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کے 332 انڈر آفیسرز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
ساہیوال واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی بنانے کی منظوری
34 ارب کی ترقیاتی سکیموں کو لاہور ڈویلپمنٹ پلان میں شامل کرنے کی منظوری
گورنمنٹ سید محمد حسین ٹی بی ہسپتال ساملی کو جنرل ہسپتال اپ گریڈ کرنے کی اصولی منظوری
وزیر اعلیٰ پنجاب ٹرشری کیئر ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کیلئے تمام فنڈز فوری ریلیز کرنے کا حکم

Exit mobile version