اپریل 20, 2026

ملک کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’میری آواز، مریم نواز کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملک کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’میری آواز، مریم نواز‘ کا افتتاح کر دیا۔لاہور کے 50 مقامات پر فری وائی فائی پراجیکٹ کا بھی افتتاح کردیا گیا، جبکہ لاہور میں 100جدید ایمرجنسی پینک 15 بٹن کا بھی اجراء کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ خواتین 15 کال، ویمن سیفٹی ایپ لائیو چیٹ فیچر، ویڈیو کال فیچر، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل کے ذریعے ور چوئل پولیس سے رابطہ کر سکتی ہیں۔