اپریل 20, 2026

کھاریاں ، روٹی اور نان حکومتی ریٹس پر فروخت نہیں کر سکتے: تندور مالکان

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے) نانبائی ایسوسی ایشن کھاریاں کی جانب سے تا حال بائیکاٹ جاری کھاریاں شہر کے تمام تندور مالکان کی جانب تندور بند مکمل ہڑتال جاری نان ایسوسی ایشن کھاریاں کا مطالبہ ہم روٹی 15 کا اور نان 20 کا نہیں دے سکتے آٹا میدہ بہت مہنگا ہے حکومت ہمیں سستا آٹا فراہم کرئے پھر ریٹ کنٹرول ہوسکتا ہے جبکہ عوام پریشان شہر روٹی نان نے ملنے کے سبب کہنے پر مجبور کہ تندور کھولو روٹی نان فراہم کرے ریٹ سے کوئی غرض نہیں