کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان محمد اسلم چوہدری کی جانب سے بانی پاکستان کمیونٹی یونان چوہدری غلام سرور بدھووال اور چئیرمین فرینڈز آف کشمیر یونان ملک جاوید اقبال اعوان کے اعزاز میں جان کیفے ریسٹورنٹ امونیا میں عشائیہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی یونان چوہدری شبیر احمد دھامہ۔ صدر پاکستان جرنلسٹ کلب رجسٹرڈ یونان بدر منیر سندھو۔ چوہدری مہندی خاں بانسریاں۔ چوہدری محمد خان کرنانہ حافظ شاہد غفار۔ راجہ سجاد موہری کیپٹن محمد اشرف۔ ملک ظفر اعوان۔ مہر دانش بشیر۔ چوہدری ظفر ساہی۔ میاں وقار احمد شکیل رحمانی ۔ سمیت دیگر مہمانوں کی شرکت سابق صدر پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان یونان چوہدری غلام سرور بدھووال کو یونان آمد پر خوش آمدید کہا گیا اور ملک جاوید اقبال اعوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی تقریب کے آخر میں محمد اسلم چوہدری کی جانب سے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا
