راولپنڈی : خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش،4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل

راولپنڈی میں خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا۔ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال  راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کوجنم دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق 6 بچے اورماں مکمل طورپرتندرست ہیں

Exit mobile version