ڈنگہ( میاں ضیاء اللہ اسلم ) عمران گیگی ،عدنان گیگی ،عرفان گیگی کے والد , عبد الرحمن گیگی ،ناصر گیگی ، فیصر گیگی کے چچا عبدالرحمان وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ20/04/2024 بروز ھفتہ دن 2:30بجے مشرقی جنازگاہ وڑائچانوالہ میں ادا کی جائے گی
ڈنگہ ، عمران گیگی ،عدنان گیگی ،عرفان گیگی کے والد , عبد الرحمن گیگی ،ناصر گیگی ، فیصر گیگی کے چچا عبدالرحمان انتقال کر گئے ، نماز جنازہ آج وڑائچانوالہ میں ہوگی
