ڈنگہ ، سیم نالا منڈی روڈ کے قریب سے نامعلوم 24 سالہ خاتون کی نعش برآمد Website Admin 3 سال ago ڈنگہ(مرزا شاہد علی سے ) چارگاہ لوکڑی سیم نالا کے قریب سے نامعلون خاتون کی ل اش ملی ہے جس عمر تقریباً 24 سال اور قد 5۔3 ہے ۔ڈنگہ پولیس مصروف تفتیش ہے