اکتوبر 31, 2026

کھاریاں:جی ٹی روڈ پر واٹر سپلائی پائپ لائن میں ہونیوالی لیکیج کی مرمت کروا دی گئی

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)جی ٹی روڈ پر واٹر سپلائی پائپ لائن میں ہونے والی لیکیج کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھاریاں نے ریپئر کروا دیا۔عوامی حلقوں نے سی او کوخراج تحسین پیش کیا ہے