کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)مرکزی جامع مسجد عید گاہ کھاریاں میں آنے والا خطبہ جمعۃ المبارک پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد ضیاء دیں گے ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد ضیاء مرکزی جامع مسجد عید گاہ کھاریاں کے سابق خطیب ہیں اور ناروے میں غوثیہ مسجد اوسلو میں خطیب ہیں جہاں مفتی محمد زبیر تبسّم نےکئ دہائیوں پر مشتمل خطابت اور تدریس کے فرائض سر انجام دیے آج بھی اس مسجد کی سرپرستی اور نگرانی آپ کے زمہ ھے
