یٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ حکومت کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے؛ سید فیاض شبیر ، محمد عارف خان

کھاریاں(پریس ریلیز ) سید فیاض شبیر شاہ قائمقام امیر اور محمد عارف خان سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی کھاریاں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ یٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ حکومت کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہےاشرافیہ کی مراعات کو ختم کرنے کی بجائے غریب عوام پر سارا بوجھ ڈال دینا عوام کسی صورت قبول نہیں کریں گے اور حکمران ٹولہ اس کی قیمت ضرور چکائیں گے

Exit mobile version