ڈنگہ(نامہ نگار) صدر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ گجرات انکل چوھدری ضیاء محی الدین کائرہ ، چوھدری سجاد حیدر ، چوھدری ساجد زمان کائرہ نے چوہدری رب نواز آف لونگو کی والدہ مرحومہ کی تعزیت کے لیے انکی رہائش گاہ لونگو جاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ چوہدری دلنواز بھی موجود تھے۔





