سابق وائس چئیرمین چوہدری عارف ڈوگہ آف نور جمال کا سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو کے اعزاز میں عشائیہ

ڈنگہ(مرزا شاہد علی)سابق وائس چئیرمین چوہدری عارف ڈوگہ آف نور جمال کی طرف سے مرکزی راہنماء پاکستان مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو کے اعزاز میں اجوا ریسٹورنٹ پر پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔عشائیہ میں آمد پر مہمانوں کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔ عشائیہ میں معزیزین کی بھی بڑی تعداد میں شرکت۔۔

Exit mobile version