اپریل 28, 2026

سنی اتحاد کونسل کے امیدوار فیاض چٹھہ کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

ضمنی انتخاب کے لیے وزیر آباد کے حلقے پی پی 36 سے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار فیاض چٹھہ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کسی کی گرفتاری کے لیے نہیں گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریلی نکلنے کی اطلاع پر سیکیورٹی کے لیے پولیس نفری گئی تھی