کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے)پاکستان یونین ناروے کی دعوت پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زہیب ممتاز اوسلو ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمر اقبال انفارمیشن سیکرٹری ملک پرویز چوہدری اکرم سیکریالی میر ناصر مییاں بشیر سرفرازگوندل عامر بشیر بشیر احمد حاجی والا اور دیگر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ہےاور پھول پیش کیے
