اپریل 28, 2026

سا بق ایم پی اے حا جی عمر ان ظفر نے نما ز عید الفطر مسجد نبوی ﷺ میں ادا کی

گجرات(ابوبکر سیٹھی) سا بق ایم پی اے حا جی عمر ان ظفر نے نما ز عید الفطر مسجد نبوی ﷺ میں ادا کی، بعد از نما ز عید انہو ں نے روضہ ر سو ل ؐ پر خا ضر ی پیش کی اور ملک وقو م کے استحکا م کیلئے خصو صی دعا کی، عید الفطر کے موقع پر انہو ں نے مد ینہ منو ر ہ میں مختلف شخصیا ت سے عید ملی اور ملاقا تیں کی، اس موقع پر ان کے ہمر اہ حمز ہ عمر ان ظفر، دیو ان ر یحا ن، دیو ان عبا س، محمد مد نی سمیت دیگر شخصیا ت بھی مو جو د تھے، حا جی عمر ان ظفر نے مد ینہ منور ہ کے بعد مکہ المکر مہ میں گز شتہ رو ز عمر ہ کی ادائیگی بھی کی