اپریل 28, 2026

گجرات:ملک بھر کی طر ح گجرات میں عید الفطر آ ج مذ ہبی جو ش و جذ بہ کیسا تھ منا ئی گئی

گجرات(ابوبکر سیٹھی)ملک بھر کی طر ح گجرات میں عید الفطر آ ج مذ ہبی جو ش و جذ بہ کیسا تھ منا ئی گئی، نما ز عید الفطر کا بڑ ا اجتما ع جا مع مسجد عید گا ہ میں منعقد ہو ا،علا وہ ازشہر کی مختلف مسا جد و دیگر مقا ما ت پرنما ز عید کے اجتما عا ت منعقد ہو ئے،عید الفطر کے موقع پر گجرات پو لیس کی جا نب سے سیکو رٹی کے فو ل پر وف انتظا ما ت کیے گئے تھے، مسا جد، عبا د ت گا ہو ں اور دیگر تفر یحی مقا ما ت پرسیکو ر ٹی تعینا ت ر ہی، نما ز عید کے اجتما عا ت کے موقع پر پو لیس کی بھا ر ی نفر ی تعینات کی گئی، ڈی پی او سیداسد شا ہ، ایس پی، ڈی ایس پی سمیت سٹی سر کل کے تھا نو ں کے ایس ایچ او ز اپنی نفر ی کے ہمراہ گشت میں مصر وف ر ہے، عید الفطر کے موقع پر TMAکی جا نب سے صفا ئی کے خصو صی انتظا ما ت کیے گئے تھے، عید کے اجتما عا ت کے قر یب سفید چو نا بھی بچھا یا جا ئے گیا، عید الفطر کے موقع پر تما م سر کا ر ی ہسپتا لو ں کے عملہ، ر یسیکو1122،فا ئر بر یگیڈ، سو ل ڈیفنس،پو لیس، اید ھی،TMAکے عملہ کی چھٹیا ں منسو خ کر دی گئی تھیں،عید کے موقع پر شہر کے پا ر ک سمیت ر یسٹو ر نٹ اوردیگر تفر یحی مقا ما ت پرشہر یو ں کا ر ش ر ہا