ڈنگہ، کارکن پیپلز پارٹی ماسٹر خادم حسین انتقال کرگئے

ڈنگہ(احتشام اللہ اسلم) پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن ماسٹر خادم حسین ( ذوالفقار کالونی ) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج 12.04.24 بروز جمعہ دن 10.30 بجے پرانے سکندر شاه قبرستان میں ادا کی جائے گی

Exit mobile version