ڈنگہ(مرزا شاہد علی) اتووالہ کا رہائشی نوجوان احمد ولد فدا حسین قوم گجر عمر 18 سال جو کہ موٹر سائیکل پر کھاریاں سے ڈنگہ کی طرف آ رہا تھا۔۔موضح گکھڑ اٹک پٹرول پمپ کے سامنے کار سے ٹکرا گیا۔۔جو کہ موقع پر جان کی بازی ہار گیا۔۔۔۔
اتوالہ کا رہائشی 18 سالہ نوجوان حادثے میں جاں بحق
