ڈنگہ(احتشام اللہ اسلم+زمان اسلم) ڈنگہ کی مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات کار درج ذیل ہونگے۔ مرکزی جامع مسجد عید گاہ میں نماز عید صبح سات بجے،مرکزی جامع مسجد اقصیٰ تھانہ روڈ میں صبح 8بج کر دس منٹ،مرکزی جامع مسجد رحمانیہ میں صبح 8بجے،جامع مسجد گلزار مدینہ میلاد چوک میں نماز عید سات بجکر پینتالیس منٹ،جامع مسجد منہاج القرآن حافظ سنٹر فوارہ روڈ میں صبح ساڑھے سات بجے،جامع مسجد غوثیہ حنفیہ محلہ طاہر آباد میں صبح 8بجے،مرکزی جامع مسجد محمدی اہلحدیث کولیاں روڈ میں صبح 7بجے،جامع مسجد بہار مدینہ محلہ بگی پورہ میں صبح ساڑھے سات بجے،امام بارگاہ قصر ابوطالب محلہ شاہ تکیہ میں صبح 8بجے،جامع مسجد گلزار مدینہ محلہ لوکڑی مکڑاں کے زیر انتظام ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں صبح ساڑھے سات بجے،جامع مسجد رضویہ الفاروق عبداللہ ٹاؤن میں صبح ساڑھے سات بجے،جامع مسجد حیدریہ جمشید کالونی میں صبح سات بج کر پندرہ منٹ،جامع مسجد سلیمانیہ محلہ درزیاں میں صبح ساڑھے سات بجے،جامع مسجد گلشن مدینہ محلہ نبی پورہ میں صبح ساڑھے سات بجے،جامع مسجد محمدیہ نور مصطفےٰ محلہ ملک پورہ میں صبح 8بج کر پندرہ منٹ پر،جامع مسجد فیضان مدینہ محلہ آرام باغ میں صبح 8بجے،جامع مسجد عثمان اہلحدیث نزد کریسنٹ سکول میں صبح 7 بجے ، جامع مسجد قادسیہ منج ٹاؤن میں صبح 7بجے ادا کی جائے گی۔




