کھاریاں (تحصیل رپورٹر) کھاریاں شہر کی مرکزی جامع مسجد عید گاہ اور جامع مسجد شفیق میں نماز عید صبح8بجے ادا کی جائے گی۔تبلیغی مرکز ”مکی مسجد ”میں عید کی نماز کا وقت صبح 7 بجے مقرر ہے۔مدنی مسجد نیک عالم مارکیٹ، جامع مسجد حاجی عالمگیر قریشی پورہ میں نماز عید کا وقت 7 بجکر 30 منٹ پر ہوگا۔جامع مسجد سائیں رحمت اور مسجد حنفیہ ستارپورہ میں نماز کا وقت صبح 7 بجکر 45 منٹ پر ہوگا۔





