سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) طالب علم کا اعزاز عنائیہ بشری نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ سالانہ امتحان براۓ 2024 گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک عبدالخالق میں مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنا اور اہنے سکول کا نام روشن کر دیا یاد رہے کہ عنائیہ بشری ڈاکٹر شاہد محمود نقیبی سینٹرل پریذیڈنٹ انٹرنیشنل پریس ۔ میڈیا اینڈ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان ۔ سی ای او پاکستان نیوز ٹونٹی ون کی صاحبزادی ہیں





