ڈنگہ(میاں ضیاء اللہ اسلم )مرکزی جامع مسجد عثمان نزد کریسنٹ ہائی اسکول ڈنگہ میں تکمیل قرآن بسلسلہ نماز تراویح بروز اتوار 28 ویں شب کو ھو گی . حافظ عمرفاروق بیگ ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل کھاریاں نماز تراویح میں قرآن کریم سنانے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔
ڈنگہ ، مرکزی جامع مسجد عثمان میں تکمیل قرآن کانفرنس بسلسلہ نماز تراویح بروز اتوار 28 ویں شب کو ھو گی
