کھاریاں (قاری نصیراحمد کلیار سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتازگوندل اور تحصیلدار کھاریاں محمد نواز باورا کا (ACE) ہاوس میں سجائے جانیوالے ۔افطار دسترخوان کا دورہ ۔۔۔ ریڈر حافظ عامر بھی ہمراہ تھے۔
کھاریاں: اسسٹنٹ کمشنر زوہیب ممتازگوندل اور تحصیلدار محمد نواز باورا کا (ACE) ہاوس میں سجائے جانیوالے افطار دسترخوان کا دورہ
